اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈیفنس سی پولیس نے اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان کے مطابق پولیس نے دوران پٹرولنگ سر عام اسلحہ لیکر گھومنے اور خوف و ہراس پھیلانے والے ملزم ضیا اللہ کو گرفتار کر کے اس سے آٹو میٹک رائفل ،میگزین اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں