ایک شخص کی نہر میں کود کر خود کشی

ایک شخص کی نہر میں کود کر خود کشی

موڑ کھنڈا(نامہ نگار)ایک شخص نے لاہور جڑانوالہ روڈ پر واقع کیو بی لنک بلوکی نہر میں کود کر خودکشی کرلی۔۔۔

ریسکیو ٹیموں نے ہیڈ تولے کی کے مقام سے لاش کو برآمد کر لیا ،ریسکیو عملہ نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی ،متوفی کی شناخت 58 سالہ محمد یاسین کے نام سے ہوئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں