انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ کیلئے 12 ارب روپے مختص کئے گئے

انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ کیلئے 12 ارب روپے مختص کئے گئے

لاہور(خبر نگار)انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ کیلئے اگلے مالی سال کا ترقیاتی بجٹ 12 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔

آسان کاروبار سکیم 4ارب ،گارمنٹس سٹی80 کروڑ، تائنجن یونیورسٹی کی آپ گریڈیشن 20کروڑ، ٹیکنالوجی یونیورسٹی رسالپور اپ گریڈیشن 40کروڑ،پنجاب روزگار سکیم 70کروڑ اور نیشنل انڈسٹریل ٹیکنالوجی پارک کی زمین خریدنے کے لئے 65رکھنے کی تجویز بجٹ میں شامل ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں