جعفرایکسپریس کوکوٹ رادھا کشن سٹیشن پرسٹاپ کرنیکی اجازت

جعفرایکسپریس کوکوٹ رادھا کشن سٹیشن پرسٹاپ کرنیکی اجازت

لاہور(این این آئی)ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر کوئٹہ، پشاور، کوئٹہ کے درمیان چلنے والی جعفر ایکسپریس 39 اپ، 40 ڈاؤن کو۔۔۔

 کوٹ رادھا کشن ریلوے سٹیشن پر 2 منٹ کیلئے سٹاپ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ عوام کو یہ سہولت 3 ماہ کے لئے عارضی بنیادپر حاصل ہوگی۔ اس فیصلے پر فوری عمل درآمد ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں