رخصت کے باوجود اسمبلی جوڈیشل الاؤنس وصولی کیس، سماعت ملتوی

رخصت کے باوجود اسمبلی جوڈیشل  الاؤنس وصولی کیس، سماعت ملتوی

لاہور(کورٹ رپورٹر)اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی سمیت دیگر کے خلاف رخصت پر ہونے کے باوجود اسمبلی کا جوڈیشل الاؤنس وصول کرنے کے کیس کی سماعت کی۔۔۔

 ڈیوٹی جج نے سماعت 9 اگست تک ملتوی کردی۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج محمد فیصل کی ٹرانسفر کے باعث سماعت ڈیوٹی جج نے کی۔ محمد خان بھٹی عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں