اسلام پورہ :ڈکیت گینگ گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)اسلام پورہ چوکی اکرم پارک پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا ۔
ترجمان کے مطابق ملزموں عبد الستار اور علی اسرار سے غیر قانونی اسلحہ اور نقد رقم برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے گئے۔