مزید بارشوں کے پیش نظر واسا عملہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت

لاہور(اے پی پی)ایم ڈی واسا غفران احمد نے لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر واسا لاہور کو الرٹ رہنے کی بھی ہدایت کر دی۔
ترجمان کے مطابق ایم ڈی نے ہیڈ آفس میں ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا پری مون سون ایمرجنسی کیمپ پر تمام سٹاف و مشینری مکمل الرٹ رہیں۔