عرصہ سے انتظامی پوسٹوں پر تعینات افسر ہٹانے کا فیصلہ

 عرصہ سے انتظامی پوسٹوں پر تعینات افسر ہٹانے کا فیصلہ

لاہور(خبرنگار)عرصہ دراز سے انتظامی پوسٹوں پر تعینات افسروں کو ہٹانے کا فیصلہ، محکمہ سکول ایجوکیشن نے ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ بھجوا دیا۔

 3 سال سے زیادہ انتظامی پوسٹوں پر تعینات افسروں و ملازمین کو سکولوں میں تعینات، گریڈ 16 تک کے اساتذہ کو ایجوکیشن اتھارٹیز کو خود تعینات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں