74 ایل ایچ ویز اور آیا کی مستقلی درخواست،وکیل کو کیس تیاری کیلئے مہلت
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں محکمہ صحت کی 74 لیڈی ہیلتھ وزیٹرز اور آیا کی مستقلی درخواست پر سماعت،عدالت نے درخواست گزار وکیل کو کیس تیاری کیلئے مہلت دیدی۔
لاہور ہائیکورٹ میں محکمہ صحت کی 74 لیڈی ہیلتھ وزیٹرز اور آیا کی مستقلی درخواست پر سماعت،عدالت نے درخواست گزار وکیل کو کیس تیاری کیلئے مہلت دیدی۔