شیخ معز الدین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام امام حسینؓ ؓکانفرنس کا انعقاد

شیخ معز الدین فاؤنڈیشن کے  زیر اہتمام امام حسینؓ ؓکانفرنس کا انعقاد

لاہور(سٹاف رپورٹر)جامع مسجد حنفیہ رضویہ میں شیخ معز الدین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پیر الحاج عارف نقشبندی مجددی جماعتی کی زیرصدارت حضرت سیدنا امام حسینؓ ؓکانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

قاری مختیارمہروی نے تلاوت اور عبد الرحمن عطاری نے نعت رسولؐ پیش کی۔ مولانا انعام اللہ اشرفی نے محبت اہل بیت کو ایمان کی روح قرار دیا۔ پیر عارف جماعتی نے محبت اہل بیت کو نجات کا ذریعہ بتایا اورکہا فلسفہ حسینیت قیامت تک زندہ رہے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں