امام حسینؓ نے حق، قربانی اور اصول پرستی کا پیغام دیا : گورنر

 امام حسینؓ نے حق، قربانی اور  اصول پرستی کا پیغام دیا : گورنر

لاہور(سپیشل رپورٹر)گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے یوم عاشور پر راولپنڈی، تلہ گنگ، جنڈ، اٹک اور اسلام آباد میں جلوسوں کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور۔۔۔

 میڈیا سے گفتگو میں کہا ظلم کیخلاف جہاد کر کے امام حسینؓ نے حق، صبر، قربانی اور اصول پرستی کا عالمی پیغام دیا۔ گورنر نے کہا یوم عاشور پر سرکاری اداروں، رضا کاروں، امن کمیٹی اور علما سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کی خدمات قابل تحسین ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں