شہر کے نشیبی علاقے ترجیحی بنیادوں پر کلیئر کرنے کی ہدایت
لاہور(این این آئی)سیکرٹری ہائوسنگ کے حکم پر واسا ملازمین کی ہر طرح کی چھٹی منسوخ، فیلڈ میں بلا لیا گیا۔
سیکرٹری ہائوسنگ کے حکم پر واسا ملازمین کی ہر طرح کی چھٹی منسوخ، فیلڈ میں بلا لیا گیا۔ سیکرٹری ہاؤسنگ نے شہر کے نشیبی زیادہ آبادی والے علاقوں کو ترجیحی بنیادوں پر کلیئر کرنے کی ہدایت کی ہے۔