اقبال ٹاؤن میں پانچ روز سے ٹرانسفارمر خراب ، مکینوں کا روڈ بلاک کرکے احتجاج

اقبال ٹاؤن میں پانچ روز سے ٹرانسفارمر  خراب ، مکینوں کا روڈ بلاک کرکے احتجاج

الہ آباد (نمائندہ دنیا)الہ آباد کے علاقے اقبال ٹاؤن میں پانچ روز سے ٹرانسفارمر خراب ہونے پر واپڈا لیسکو کے خلاف شہریوں کا احتجاج ،اہل محلہ نے ٹائروں کو آگ لگا کر مین چونیاں روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا جس سے ٹریفک کی لمبی لائنیں لگ گئیں۔

 دوسری جانب لیسکو ترجمان کے مطابق اس کالونی میں واپڈا سپلائی غیر قانونی ہے اور محکمہ لیسکو سے غیر منظور شدہ ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں