بارش کے ایک گھنٹے بعد ہی تمام شاہراہیں کلیئر کرنے کا دعویٰ

بارش کے ایک گھنٹے بعد ہی تمام  شاہراہیں کلیئر کرنے کا دعویٰ

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)شہر کے متعدد علاقوں میں موسلا دھار بارش کے بعد وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین نے اندرون لاہور کے معروف نشیبی علاقوں کا دورہ کیا۔

صوبائی وزیر بلال یاسین نے ایم ڈی واسا غفران احمد کے ہمراہ لکشمی چوک میں واسا کیمپ کا بھی دورہ کیا،بروقت نکاسی آب یقینی بنانے اور مین ہولز پر کھڑے اہلکاروں کو شاباش دی، بارش کے ایک گھنٹے بعد ہی تمام شاہراہوں کو کلیئر کردیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں