شادی شدہ خاتون سے زیادتی
قصور(نمائندہ دنیا)شادی شدہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ میگھا کے رہائشی بابر کی بیوی (ع) نے پولیس تھانہ سرائے مغل میں مقدمہ درج کروایا کہ۔۔۔
عتیق نے مجھے ہوس کا نشانہ بنایا جبکہ بستی رحیم الدین کے عبدالرزاق نے پولیس تھانہ کھڈیاں میں مقدمہ درج کروایا کہ میری (بیوی س، ب) نے آشنا ریاست کے ساتھ ملکر میری 15 سالہ بیٹی (ع) کو درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔