فنڈز بے ضابطگیوں ، آڈٹ اعتراضات دورکرکے جواب جمع کرادیا:ترجمان پولیس

 فنڈز بے ضابطگیوں ، آڈٹ  اعتراضات دورکرکے جواب  جمع کرادیا:ترجمان پولیس

لاہور(سٹاف رپورٹر)ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا ہے کہ محکمہ داخلہ کے خفیہ فنڈز میں بے ضابطگیوں بارے چھپنے والی خبر میں پولیس کابھی ذکر تھا۔۔۔

 جبکہ سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس سے متعلقہ آڈٹ اعتراضات دور کرکے جواب جمع کرایا جا چکا ہے۔ متعلقہ اضلاع اور یونٹس کی طرف سے حکومت پنجاب کی متعلقہ آڈٹ کمیٹیوں میں تمام ریکارڈ بھی پیش کیا جا چکا ہے ۔ ریکارڈ درست قرار دئیے جانے پر تمام اعتراضات کو فائل کر دیا گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں