پی ایچ اے : دو افسروں کے تقرروتبادلے

پی ایچ اے : دو افسروں کے تقرروتبادلے

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)پی ایچ اے میں دوافسروں کے تقرروتبادلے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر عبداللہ شیر دل کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوآرڈینیشن اورآفس سپرنٹنڈنٹ کوآرڈینیشن مصطفی اسحاق کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن تعینات کر دیا گیا۔

پی ایچ اے میں دوافسروں کے تقرروتبادلے ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر عبداللہ شیر دل کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوآرڈینیشن اورآفس سپرنٹنڈنٹ کوآرڈینیشن مصطفی اسحاق کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن تعینات کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں