سی این ایف:بھاری مقدار میں منشیات واسلحہ برآمد

سی این ایف:بھاری مقدار  میں منشیات واسلحہ برآمد

لاہور(خبر نگار )پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور اور ڈیرہ میں کامیاب کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔۔

جن میں 3.6 کلوگرام چرس، 1.1 کلوگرام افیون، 45 پارٹی ڈرگز گولیاں، اسلحہ، 30 گولیاں برآمد کی گئیں جبکہ 10 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں