الہ آباد: جھوٹی کال کرنیوالا گرفتار

 الہ آباد: جھوٹی کال کرنیوالا گرفتار

قصور (نمائندہ دُنیا) جھوٹی اور بوگس کال کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس تھانہ الہ آباد میں تعینات سب انسپکٹر محمد سلیم کے ۔۔۔

مطابق گہلن ہٹھاڑ کے رہائشی ملزم محمد آصف شہزاد ولد لیاقت علی جٹ نے جھوٹی اور بوگس کال کر کے جرم کا ارتکاب کیا۔، جس پر اس کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں