اشتہاری اسلحہ سمیت گرفتار
مصطفی آباد(نامہ نگار)پولیس نے کلیاں پل کے قریب سرہالی کلاں کے رہائشی اور ہوائی فائرنگ کے مقدمے میں مفرور اشتہاری ملزم ارشاد میو کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے کلیاں پل کے قریب سرہالی کلاں کے رہائشی اور ہوائی فائرنگ کے مقدمے میں مفرور اشتہاری ملزم ارشاد میو کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس 8mm رائفل اور 30 بور کا پستول بھی برآمد ہوا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔