6بجلی چوروں کیخلاف مقدمات
مصطفی آباد (نامہ نگار) للیانی سب ڈویژن کی لیسکو ٹیم نے 6 بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔
ملزمان کتلوہی کلاں، سرہالی خورد، جیون سنگھ، بدرپور اور محلہ چوہدریاں والے کے رہائشی اسلم، آصف، بشیر حسین، توصیف، اللہ رکھا اور رمضان کور تھے۔