تجاوزات، دکانیں سیل، سامان ضبط

تجاوزات، دکانیں سیل، سامان ضبط

الہ آباد(نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ کمشنر چونیاں غلام مصطفی جٹ نے الہ آباد کے نواحی علاقے تلونڈی میں غیر قانونی طور پر قائم تھڑے اور شیڈ مسمار کر دیے گئے۔

اسسٹنٹ کمشنر چونیاں غلام مصطفی جٹ نے الہ آباد کے نواحی علاقے تلونڈی میں غیر قانونی طور پر قائم تھڑے اور شیڈ مسمار کر دیے گئے، متعدد دکانیں سیل کی گئیں اور کئی دکانداروں کا سامان ضبط کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں