لاہور کینال کی بھل صفائی مؤخر
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)لاہور کینال کی فل سکیل ڈی سلٹنگ مؤخر کر دی گئی، کینال کی آخری مکمل بھل صفائی سال 2023 میں کی گئی تھی۔
ذرائع کے مطابق رواں سال کینال میں صرف مینٹی ننس ورک اور روٹین صفائی تک محدود رہنے کا فیصلہ کیا گیا، پانی کے قدرتی بہاؤ میں رکاوٹ اور کچرا جمع ہونے کے امکانات بڑھ گئے۔