بسنت پر 1ہفتے کی چھٹیاں کرنے کی تجویز ، طویل ویک اینڈ ہوگا
لاہور (عمران اکبر )بسنت کے ہفتے لمبی چھٹی کا امکان ،ذرائع کے مطابق 5 سے 8 فروری تک تعطیلات کی تجویز زیر غور ہے۔
5 فروری یومِ کشمیر کی چھٹی،6 فروری کو خصوصی چھٹی دینے کی تجویز زیر غور ،7 اور 8 فروری ہفتہ اتوار کے روز لاہور میں دفاتر اور تعلیمی ادارے بند ہوتے ہیں،لاہور میں بسنت کے موقع پر لانگ ویک اینڈ متوقع ہے ،لاہوریوں کو 5، 6، 7 اور 8 فروری کی تعطیلات ملنے کا امکان ہے ۔