روڈ ا اور سرکاری ادارے میں کلائیمیٹ چینج اور اربن ریزیلنس میں ایم او یو پر دستخط

روڈ ا اور سرکاری ادارے میں  کلائیمیٹ چینج اور اربن  ریزیلنس میں ایم او یو پر دستخط

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور نجی ادارے کے مابین کلائیمیٹ چینج اور اربن ریزیلنس کے شعبے میں ایم او یو پے۔

دستخط، سی او او روڈا منصور جنجوعہ اور لمز پرووسٹ ڈاکٹر طارق جدوں نے مفاہمتی یاداشت پے دستخط کیے . ڈپٹی ڈائریکٹر کلیمیٹ چینج رودا علیشبہ تاجور کی خصوصی کاوشوں سے رودا اور لمز کے مابین ایم او یو طے پایا۔لمز کی جانب سے روڈا پروجیکٹس میں خصوصی دلچسپی کا اظہار، مشترکہ تعاون پے اتفاق کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں