5قمار باز گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ مزنگ پولیس نے لوڈو کے دانے پر جوا کھیلتے ہوئے بیگم روڈ سے 5 قمار بازوں عمران، عامر، اعجاز، وقاص اور احمد کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے لوڈو دانے اور داؤ پر لگی 17 ہزار سے زائد رقم برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ مزنگ پولیس نے لوڈو کے دانے پر جوا کھیلتے ہوئے بیگم روڈ سے 5 قمار بازوں عمران، عامر، اعجاز، وقاص اور احمد کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے لوڈو دانے اور داؤ پر لگی 17 ہزار سے زائد رقم برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔