پاکستان اوورسیز فورم کے وفد کا لاہور چیمبر کا دورہ

پاکستان اوورسیز فورم کے وفد کا لاہور چیمبر کا دورہ

لاہور(این این آئی)پاکستان اوورسیز فورم کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے وائس چیئرمین غلام مصطفی دیوان کی قیادت میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔

 ملاقات میں اوورسیز پاکستانیوں کی فلاح و بہبود، سرمایہ کاری کے فروغ، ترسیلات زر میں اضافے اور پاکستان کی معاشی ترقی میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے کردار پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں