بسنت پر مثالی صفائی انتظامات

بسنت پر مثالی صفائی انتظامات

لاہور (اے پی پی)ایل ڈبلیو ایم سی نے لاہور میںبسنت فیسٹیول پر شہریوں کیلئے بہترین مثالی صفائی انتظامات کو یقینی بنایا۔

واشنگ ایکٹیویٹیز اور واٹر سپرنکلنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ لوڈر رکشوں پرچھتوں سے پیپر ویسٹ کولیکشن کو بھی یقینی بنایا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں