104غیرقانونی ونادہندہ املاک سیل

104غیرقانونی ونادہندہ املاک سیل

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں کاادارے کے کنٹرولڈ علاقوں جوہر ٹاؤن، اقبال ایونیو، گرین ایکڑ سوسائٹی، مسلم ٹاؤن،گلبرگ، نیو گارڈن ٹاؤن، سبزہ زار اور گورنمنٹ سپیرئیر سروسز سکیم میں آپریشن، غیرقانونی کمرشل و نادہندہ 104املاک سربمہرکر دیں۔

ایل ڈی اے ٹیموں کاادارے کے کنٹرولڈ علاقوں جوہر ٹاؤن، اقبال ایونیو، گرین ایکڑ سوسائٹی، مسلم ٹاؤن،گلبرگ، نیو گارڈن ٹاؤن، سبزہ زار اور گورنمنٹ سپیرئیر سروسز سکیم میں آپریشن، غیرقانونی کمرشل و نادہندہ 104املاک سربمہرکر دیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں