روڈا کاغیر قانونی سو سائیٹزکیخلاف آپریشن،سامان ضط ،دفاترسیل

روڈا کاغیر قانونی سو سائیٹزکیخلاف  آپریشن،سامان ضط ،دفاترسیل

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )روڈا کا ریت،مٹی مافیا،غیر قانونی ہاؤسنگ سو سائیٹزکیخلاف آپریشن، ٹرالیاں آف لوڈ،دفاترسیل کردیئے ۔ آپریشن شعبہ انفورسٹمنٹ کی زیر نگرانی ہوا۔

 ٹرالیاں، ایکسیویٹرمشین کارروائی کیلئے پولیس کے سپرد کر دی گئیں۔ بلکخے گاؤں میں مٹی نکالنے پر دو ایکسویٹرزاور 1مشین قبضہ میں لیکر قانونی کارروائی مکمل، انتظامیہ نے دوران آپریشن کے ایم سی اتفاق کو بند جبکہ متین سٹیٹ کو دوبارہ سر بمہر کردیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ روڈا ایریا سے ریت، مٹی نکالنے اور غیرقانونی، ہاؤسنگ سوسائٹی کو ریگولرائز کرانا ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں