جیلانی پارک میں رمضان بچت فیسٹیول کا انعقاد

جیلانی پارک میں رمضان  بچت فیسٹیول کا انعقاد

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )13سے 15فروری تک جیلانی پارک میں رمضان بچت فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔

 جس کا معاون خصوصی وزیر اعلٰی پنجاب سلمیٰ بٹ اور سیکرٹری فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن نے افتتاح کیا، سلمیٰ بٹ نے لاہوریوں کو دعوت دیتے ہوئے کہا کہ بچت فیسٹیول میں محکمہ کے تمام ذیلی ڈیپارٹمنٹس پنجاب ایگریکلچر مارکیٹنگ ریگولیٹری اتھارٹی، پی ایچ اے انتظامی امور کو دیکھ رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں