موٹر سائیکل سوار ڈمپرتلے کچلاگیا

موٹر سائیکل سوار ڈمپرتلے کچلاگیا

کالاشاہ کاکو(نامہ نگار)جی ٹی روڈپر موٹر سائیکل سوار ڈمپر کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ 50 سالہ ذوالفقار موٹرسائیکل پر کامونکی سے مریدکے آ رہا تھا کہ۔۔

 کھوڑی سٹاپ کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے کچل ڈالا، وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں