گرانفروشی پر 17افراد گرفتار
لاہور(اے پی پی)ضلعی انتظامیہ لاہور نے گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران خلاف ورزیوں پر 17 افراد کو گرفتار اور ساڑھے تین لاکھ روپے سے زائد جرمانے عائد کئے ۔اس دوران چھ ہزار سے زائد مقامات کی چیکنگ کی گئی۔
ضلعی انتظامیہ لاہور نے گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران خلاف ورزیوں پر 17 افراد کو گرفتار اور ساڑھے تین لاکھ روپے سے زائد جرمانے عائد کئے ۔اس دوران چھ ہزار سے زائد مقامات کی چیکنگ کی گئی۔