نواز شریف سکولز آف ایمیننس کیلئے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

 نواز شریف سکولز آف ایمیننس  کیلئے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

لاہور(خبر نگار)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام صوبہ بھر میں 155 نواز شریف سکولز آف ایمیننس کے قیام کے لیے مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کرنے کی ایک اہم تقریب منعقد ہوئی۔

تقریب میں صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن رانا سکندر حیات نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جبکہ چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب اعوان بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں