کارکی ٹکرسے طالبہ شدید زخمی
شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)حافظ آباد روڈ چک شاہ پور کے قریب تیز رفتار کار نے سکول جانیوالی طالبہ کوکچل دیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی۔
12 سالہ حرااپنے انکل رمضان کیساتھ موٹر سائیکل پر سکول جارہی تھی کہ تیزرفتارکارنے ٹکرماردی جس سے اسکی ناک کی ہڈی ٹوٹنے کے علاوہ شدید ضربات آئیں۔