نوسر باز مستری مزدور گروہ گرفتار

نوسر باز مستری مزدور گروہ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر ) چوکی صوئے آصل پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کاہنہ سے گھروں میں کام کرنے کے بہانے وارداتیں کرنے والا مستری مزدور پر مشتمل گروہ کے ملزمان گل فراز اور زبیر کو گرفتار کر کے چوری شدہ 2 موٹر سائیکلیں، پانی کی موٹریں، 2لاکھ سے زائد نقدی، سلور تار،2پستول ، 3موبائل فون برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے ۔

 چوکی صوئے آصل پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کاہنہ سے گھروں میں کام کرنے کے بہانے وارداتیں کرنے والا مستری مزدور پر مشتمل گروہ کے ملزمان گل فراز اور زبیر کو گرفتار کر کے چوری شدہ 2 موٹر سائیکلیں، پانی کی موٹریں، 2لاکھ سے زائد نقدی، سلور تار،2پستول ، 3موبائل فون برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں