ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق

ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق

کاہنہ (نمائندہ دنیا)کاہنہ کے علاقہ گجومتہ میں فیروز پور روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔

حادثہ تیز رفتاری کے باعث ہوا، جس کے نتیجے میں 30سالہ ڈرائیوررضوان ولد حسن اپنی ٹریکٹر ٹرالی تلے دب کر موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں