پروبیشن،پیرول پررہائی پانے والوں کیلئے خصوصی لیکچر

پروبیشن،پیرول پررہائی  پانے والوں کیلئے خصوصی لیکچر

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ہوم سیکرٹری پنجاب ڈاکٹر احمدجاوید قاضی اورڈی جی پروبیشن اینڈ پیرول سروس شاہداقبال کی ہدایات پرڈسٹرکٹ بارہال میں‘‘معاشرہ میں انتہا پسندی کا خاتمہ اور امن وامان کاقیام’’کے موضوع پر پروبیشن اورپیرول پررہائی پانے والوں کیلئے خصوصی لیکچرکااہتمام کیا گیا ۔

 صدارت پروبیشن آفیسر انعام اﷲ اورثناء خالق نے کی، مہمان خصوصی اے سی عمران علی ، شہبازاحمد ، آمنہ شہادت ،پروفیسرعبدالرحیم،سیٹھ افتخار تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں