چکن 7روپے کلو مہنگا
لاہور( این این آئی)سرکاری نرخنامے میں فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اٖضافے سے 504روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 348روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت200روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔
سرکاری نرخنامے میں فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اٖضافے سے 504روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 348روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت200روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔