عید کی چھٹیوں کے بعد ترقیاتی کاموں میں تیزی لانے کی ہدایت

عید کی چھٹیوں کے بعد ترقیاتی کاموں میں تیزی لانے کی ہدایت

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے گزشتہ روز داتا دربار، بھائی چوک توسیعی منصوبے اور ریلوے سٹیشن کے اطراف کا دورہ کیا۔

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے داتا دربار منصوبے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیااور داتا دربار کے اطراف فساڈ کی اپ گریڈیشن کے کام تیز کرنے کی ہدایت کی۔ڈی جی ایل ڈی اے نے ٹریفک پولیس کے ساتھ مل کر ٹریفک کو ڈائیورٹ کرنے کی ہدایت کی۔ڈی جی ایل ڈی اے نے عید کی چھٹیوں کے بعد ترقیاتی کاموں میں تیزی لانے اور ویجیلنس ٹیموں کو باقاعدگی سے منصوبوں کا وزٹ کرنے کی ہدایت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں