پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے سرکاری ہسپتال بھی متاثر

پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے سرکاری ہسپتال بھی متاثر

لاہور (این این آئی)پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سے سرکاری ہسپتال بھی متاثر ہونے لگے ۔سرکاری ہسپتالوں کو ایمبولینسز، جنریٹرز اور گاڑیوں کیلئے مختص کردہ بجٹ کم پڑ گیا۔

پٹرول و ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے سے ہسپتالوں کے بجٹ میں مختلف فنڈز کم پڑ گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں