درجنوں سنوکر کلبوں میں جوا، منشیات کاالزام
لاہور( کرائم رپورٹر )صوبائی دارالحکومت لاہور میں قائم درجنوں سنوکر کلب مبینہ طور پر جوا اور منشیات فروشی کے اڈوں میں تبدیل ہو نے کاالزام ہے۔
جبکہ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے واضح احکامات کے باوجود پولیس ان غیر قانونی سرگرمیوں پر مکمل قابو پانے میں ناکام دکھائی دیتی ہے ۔سنوکر کلبوں سے ماہانہ وصول کرکے پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔