نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی، ملزم پکڑ لیا گیا

نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون  سے زیادتی، ملزم پکڑ لیا گیا

لاہور (کرائم رپورٹر )شمالی چھاؤنی کے علاقے میں نوکری کا جھانسہ دے کر نجی کمپنی کے مالک کی ساتھی سے ملکر خاتون سے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔

 ترجمان کے مطابق شمالی چھاؤنی کے علاقے میں نجی کمپنی کے ناصر نامی شخص نے اپنے ساتھی خالد حمید کے ساتھ ملکر نامی لڑکی کو نوکری کا جھانسا دے کر بے آبرو کر دیا اور فرار ہو گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں