بلیو زون میں وسیع پیمانے پر کمرشل سرگرمیوں کی اجازت دینے پر غور

بلیو زون میں وسیع پیمانے پر کمرشل  سرگرمیوں کی اجازت دینے پر غور

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )لاہور کے پوش اور کاروباری مرکز گلبرگ میں کمرشل سرگرمیوں کے دائرہ کار کو وسعت دینے کیلئے ری کلاسیفکیشن اور لینڈ یوز پلان پر کام فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔

 مجوزہ پلان کے تحت گلبرگ میں ملٹی کیٹیگری زوننگ ماڈل متعارف کرانے کی تجویز دی گئی ہے ، بلیو زون میں وسیع پیمانے پر کمرشل سرگرمیوں کی اجازت دینے کی پلاننگ زیر غور ہے ، جبکہ لائٹ پنک زون میں محدود ہائٹس کے ساتھ آفس، ایجوکیشن اور ہیلتھ سیکٹر کے استعمال کی تجویز دی گئی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں