چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر نیاز کا انسٹی ٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن کا دورہ

چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر نیاز کا انسٹی  ٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن کا دورہ

لاہور(سٹاف رپورٹر )پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن (پی آئی ایف ڈی) کو اپنے جدید ترین ڈیزائن اور ای کامرس سینٹر کے افتتاح کے لیے پاکستان کے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر نیاز احمد کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہوا۔

یہ دورہ اکیڈمیا اور انڈسٹری کے روابط کو مضبوط بنانے اور پاکستان کے ڈیزائن سیکٹر میں جدت، انٹرپرینیورشپ اور ڈیجیٹل تبدیلی کو فروغ دینے میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوا۔معزز مہمان کوپی آئی ایف ڈی کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں