وزیر تعلیم کی سی ایس ایس میں کامیاب ہونیوالی لیکچررسے ملاقات

وزیر تعلیم کی سی ایس ایس میں  کامیاب ہونیوالی لیکچررسے ملاقات

لاہور(خبر نگار)وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات سے سی ایس ایس امتحان میں کامیاب ہونے والی اقصیٰ بانو نے ملاقات کی۔ رانا سکندر حیات نے اقصیٰ بانو کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

وزیر تعلیم نے کہا کہ اقصیٰ بانو رحیم یار خان کے سرکاری کالج میں بطور لیکچرر خدمات سرانجام دے رہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ رحیم یار خان کے گنجان علاقے میانوالی قریشیاں کی اقصیٰ بانو پنجاب کا قیمتی اثاثہ ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں