10مئی جنگی فتح ہی نہیں، دفاع کی بھی علامت ہے :ملک احمد

10مئی جنگی فتح ہی نہیں، دفاع  کی بھی علامت ہے :ملک احمد

لاہور(خبر نگار)معرکہ حق تصویری نمائش کے موقع پر سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، آج سر فخر سے بلند ہیں۔

 دس مئی صرف جنگی فتح نہیں بلکہ پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کے دفاع کی علامت ہے ۔سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے دنیا کے سامنے پاکستان کا مؤقف مؤثر انداز میں پیش کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں