مون سون سے قبل تمام ڈرینز کی صفائی مکمل کرنے کی ہدایت

مون سون سے قبل تمام ڈرینز  کی صفائی مکمل کرنے کی ہدایت

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایم ڈی واسا لاہور غفران احمد نے مون سون سے قبل شہر کے مختلف علاقوں کا ہنگامی دورہ کیا۔

اس موقع پر شاہ جمال مارکیٹ کے قریب روڈ سائیڈ ڈرینز اور پارک ایریا میں جاری لوئرنگ کے کام کا بھی معائنہ کیا گیا، جبکہ نشیبی علاقوں میں بارش کے پانی کے مؤثر اخراج کے لیے کیے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ایم ڈی واسا غفران احمد نے افسران کو ہدایت کی کہ مون سون سے قبل تمام ڈرینز کی صفائی اور ڈی سلٹنگ کا عمل ہر صورت مکمل کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں