توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ،مقدمہ درج نہ کرنے پرسابق ڈسٹرکٹ کمپلینٹ آفیسر عبادت نثار کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ،چیف جسٹس عالیہ نیلم 18 مئی کو سماعت کریں گی۔
عدالت نے سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کو طلب کر رکھا ہے ۔