یوٹیوبر ودیگر کی ضمانتوں میں توسیع

یوٹیوبر ودیگر کی ضمانتوں میں توسیع

لاہور(کورٹ رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج ذوالفقار احمد نعیم نے جوا ایپ کی غیر قانونی پروموشن کیس میں یوٹیوبر رجب بٹ ودیگر ان کی عبوری ضمانتوں میں 2 جون تک توسیع کردی، گزشتہ روز تفتیشی کی جانب سے تفصیلی رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی۔

ایڈیشنل سیشن جج ذوالفقار احمد نعیم نے جوا ایپ کی غیر قانونی پروموشن کیس میں یوٹیوبر رجب بٹ ودیگر ان کی عبوری ضمانتوں میں 2 جون تک توسیع کردی، گزشتہ روز تفتیشی کی جانب سے تفصیلی رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں